دل کا علاج کرکے ازخود گھل جانے والا کاغذی امپلانٹ
واشنگٹن: سائنسدانوں نے ڈاک ٹکٹ کی جسامت کا ایک لچکدار، وائرلیس مانیٹر امپلانٹ بنایا ہے جو دل کے احوال لے کر یا اس کا علاج کرنے کے بعد ازخود ختم ہوجائے گا۔اس ننھے منے پیوند کے ذمے سب سے اہم کام تو یہ ہے کہ یہ خود ایک پیس میکر ہے جو دل کی دھڑکن […]