دمشق کا زوال: عالمی توجہ کی منتقلی
خانہ جنگی کے اسباب اور اس کے اچانک خاتمے کا جائزہ لینے سے پہلے قارئین کے لیے تجزیہ کی جڑ پیش کرنا زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔ خانہ جنگی کا اچانک خاتمہ غزہ کی نسل کشی، حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کی شکست اور یوکرین کی جنگ میں روس کی فتح سے توجہ ہٹانے کی […]