اداریہ کالم

دنیا بھر میں یوم یکجہتی کا بھر پور مظاہرہ،سیاسی وعسکری قیادت ایک صفحے پر

پانچ فروری کوپاکستان سمیت دنیا بھر میںمقیم کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر کے مظلوم و مقہور عوام کےساتھ یکجہتی کا خصوصی دن منایا،جو اب ایک قومی دن کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ اس ضمن میں پاکستان میں سرکاری و غیر سرکاری خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا۔جبکہ دنیا بھر میں پھیلے ہوئے پاکستان کے سفارتی […]

Read More