دنیا بھر کے ہیکرز کے لیے قواعد جاری
جنیوا: ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی (آئی سی آر سی) نے پہلی بار تنازعات میں ملوث شہری ہیکرز کے لیے قواعد شائع کیے ہیں۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریڈ کراس نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔تنظیم جو […]
