دنیا کی مہنگی ترین گائے اور اس کی حیران کُن خصوصیات
ارندو: دنیا کی سب سے مہنگی گائے ‘ویاتینا-19 ایف آئی وی مارا اموویس (Viatina-19 FIV Mara Emovis) برازیلین گائے ہے۔ اس کا تعلق نیلور نسل سے ہے۔برازیل میں نیلور نسل کی سینکڑوں گائیں پائی جاتی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق حال ہی میں برازیل کے شہر ارندو میں ہونے والی ایک نیلامی میں ایسی گائے کی […]