خاص خبریں

دوبارہ اقتدارمیں آکرمعیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ اولین ترجیح ہوگی، نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کا عندیہ دیتے ہوئے زور دیا کہ آنے وقت ہمارا ہے اور ہماری حکومت میں پاکستانی معیشت کی بحالی اور مہنگائی کا خاتمہ ترجیح ہوگی۔ دبئی میں مسلم لیگ یو اے ای کے وفد سے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ ن […]

Read More