الیکشن کمیشن کا دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے جمعرات کو سپریم کورٹ سے درخواستوں کے ایک سیٹ کے ساتھ مزید وضاحت طلب کرنے کےساتھ ساتھ مخصوص نشستوں کے معاملے میں 14 ستمبر کے وضاحتی حکم نامے پر نظرثانی کی درخواست کی۔کمیشن نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ الیکشنز (دوسری)ترمیمی ایکٹ 2024 کو حال ہی میں سابقہ اثر […]