دورانِ عدت نکاح؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گواہوں کے بیان ریکارڈ کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: عدالت نے دورانِ عدت نکاح کے کیس میں گواہوں کےی بیانات ریکارڈ کرنے سے روکتے ہوئے خاور مانیکا کو نوٹس جاری کردیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح کے خلاف درخواست کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے کی، جس […]