کالم

دوران جنگ انڈےن مےڈےا کی لاف زنی

فرانس اور انگلستان کی تارےخی دشمنی اور لڑائےوں کے طوےل سلسلے سے ساری دنےا واقف ہے ۔”اےک فرانسےسی ٹورسٹ گائےڈ سےاحوں کو ان مختلف تارےخی مقامات کے بارے مےں بتا رہا تھا جہاں انگرےزوں اور فرانسےسےوں کے درمےان جنگےں ہوئی تھےں ۔ہر جنگ کے نتےجے مےں وہ بتاتا کہ فرانس نے انگلستان کو شکست دی […]

Read More