دوران عدت نکاح ، بشریٰ بی بی کی التواء کیخلاف درخواست دائر
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران التوا کے خلاف درخواست دائر کر دی گئی۔دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر جج افضل مجوکا نے سماعت کی۔سماعت شروع ہوئی […]