”تخت کسی کادوست نہےں ہوتا “
موت اس کے سر پر کھڑی تھی اور سانسےں آخری بار لبوں پر تڑپ رہی تھےں ۔ اس نے مڑ کر دےکھا اس کا اپنا ہی جگری ےار اسے قتل کرنے کو تےار کھڑا تھا ۔اس نے وہ تارےخی الفاظ کہے جو رہتی دنےا تک محاورے کی شکل مےں بدل گئے ۔او ل ر وم […]