دوسروں کے جذبات کی قدر کیجئے
اسلام ایک دین فطرت اورامن و سلامتی کاعلمبردار ہے۔جس طرح اسلام دوسرے ادیان کواحترام دیتا ہے اس طرح دوسرے مذاہب کو بھی مہذب انداز سے اسلام کااکرام یقینی بناناہوگا،ناموس رسالت اورکلام الٰہی کے تقدس پرمٹھی بھر کفار کے ناکام حملے ناقابل برداشت ہیں۔اسلام نے سچائی پرزور اورصفائی کو نصف ایمان قراردیا ورنہ آج کے نام […]