پاکستان

سفیر پاکستان ممتاز زہرہ بلوچ کی کوششیں، پاک فرانس دوطرفہ مشاورت شروع

پیرس: فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ کی کوششوں اور بہتر سفارت کاری کے باعث فرانس اور پاکستان کی درمیان دوطرفہ مشاورت شروع ہوگئی ہے۔ اس سلسلہ میں فرانس وزارت خارجہ میں ڈپٹی سیکریٹری جنرل ڈیوڈ برٹولوٹی کے دور پاکستان کے دوران پاکستانی وزارت خارجہ کے ایڈیشنل سیکریٹری برائے یورپ شفقت علی خان […]

Read More