انٹرٹینمنٹ

میں نے آج تک رنویر سنگھ جیسا پر اعتماد شخص نہیں دیکھا ہے، دپیکا پڈوکون

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون نے اپنے شوہر اداکار رنویر سنگھ کی تعریفوں میں پل باندھتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میری زندگی میں آ کر یقین دلایا کہ دنیا میں اچھے مرد بھی موجود ہیں۔ بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں دپیکاپڈو کون نے رنویر سنگھ سے متعلق بتایا کہ رنویر سنگھ نے زندگی […]

Read More