دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے،حکومت کا عمران خان جواب
لاہور:حکومت وزراء نے عمران خان کی مذاکرات کی پیش کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیاں اور مذاکرات ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔لاہور میں ن لیگ کے اجلاس کے بعد خواجہ سعد رفیق،رانا ثناء اللہ،ملک احمد خان اور عطاء اللہ تارڑ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کو بریفنگ دی۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ […]