طویل خاموشی کے بعد دھند چھٹ جانے کا موسم
مئی سانحہ بھول جانے والا سانحہ نہیں ہے ۔ اِس پر مسلح افواج کا ردعمل قطعی،غیر مبہم اور دو ٹوک تھا،کہا گیا”یہ قومی تاریخ کا سیاہ باب تھا۔ ”یقینایہ جو کچھ بھی ہوا ہے ٹھیک نہ تھا،قابل مذمت واقعہ ہے۔9 مئی سانحہ کو نہ ہی کوئی9 بھلائے گا اور نہ ہی یہ بھول جانے والا […]