کالم

دہشتگردوں سے مذاکرات

سنجیدہ مبصرین کے مطابق اسلام آباد میں سہیل آفریدی کے خیبر پختونخوا کا نیا وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے پر شدید تشویش پائی جاتی ہے اور یہ تشویش بلاوجہ نہیں، کیونکہ تحریکِ انصاف ان تمام عناصر، گروہوں اور حتیٰ کہ ممالک کے ساتھ فکری ہم آہنگی رکھتی نظر آتی ہے جو وفاقی حکومت اور افواجِ پاکستان کے […]

Read More