دہشتگردی کاخاتمہ،مذاکرات یاجنگ،ہم تیارہیں
افواجِ پاکستان اور غیور پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف گزشتہ دو دہائیوں سے جس عزم، ہمت اور استقلال کے ساتھ آہنی دیوار بن کر کھڑی ہے، اُس کی مثال خطّے میں کہیں اور نہیں ملتی۔ہرقسم کی دہشتگردی کے خلاف جنگ میںپاکستان کے سپاہیوں نے سینہ سپر ہو کر اپنی جانوں کو قربان کیا۔ اب […]

 
					 
					 
					 
					 
					 
					 
									