دہشتگردی کا خدشہ،ممکنہ خود کش بمبارکی تصویر جاری،دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ
اسلام آباد:دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں سکیورٹی ریڈ الرٹ کردی گئی ہے جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ممکنہ خود کش بمبار کی تصویر بھی جاری کردی ہے۔ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انٹیلی جنس ذرائع سے اطلاع ملی کہ ممکنہ دہشتگرد ذاکر خان ولد لائق […]