بھارتی سرپرستی میں بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف ہندوستانی ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی جو ان کے بقول ملک کے آغاز سے جاری ہے بلوچستان کے خضدار میں ہونے والے حالیہ حملے کا بھی ذمہ دار ہے۔21مئی کو کوئٹہ کراچی ہائی […]
