دہشتگردی کے مقدمات؛ شاہ محمود قریشی کی ضمانت اور حاضری استثنا کی درخواست خارج
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ کھنہ میں درج 2 مقدمات میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے حاضری سے استثنا اور طلبی کی درخواستیں مسترد کردیں۔شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی ، جس […]
