کالم

دہشت گرد ملکی سلامتی کیلئے خطرہ

ایک ماہ میں سیکورٹی فورسز نے افغانستان سے تعلق رکھنے والے 29 دہشت گردو کو جہنم واصل کردیاسیکورٹی ذرائع کےمطابق افغانستان سے تعلق رکھنے والے ان دہشت گردوں سے بڑی تعداد میں غیر ملکی اسلحہ ملا ہے دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا بلکہ گمراہ کن تصور کو لالچ اور دبا¶ سے مسلط کیا جاتا […]

Read More
کالم

ٹی ٹی پی –  ایک غیر اسلامی  دہشت گرد گروپ

(ملک زعیم) پاکستان میں دہشتگردی کے خلاف ایک طویل جنگ لڑی جارہی ہے ، جو مسلسل   دو دہائیوں سے جاری ہے۔  پاکستانی عوام اور ان کی مسلح افواج سے محبت کی داستان  دہشتگردی کے خلاف اس جنگ میں مسلح افواج کی ان گنت قربانیوں اور جوانوں کے خون سے لکھی  گئ ہے۔  خودکش دھماکے اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیاں، جنہیں خوارج جہاد کا نام دے کر معصوم عوام کو بہکاتے ہیں، سراسر اسلام کی تعلیمات کے برعکس ہیں۔ […]

Read More
پاکستان

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پرڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں آپریشن کیا، جس کے دوران دو طرفہ […]

Read More
کالم

بڑا دہشت گرد مارا گیا

یہ امر خصوصی توجہ کا حامل ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وطن عزیز میں فساد اور فسادیوں کے خاتمے کا عمل انتہائی موثر ڈھنگ سے جاری ہے اور اسی سلسلے کی تازہ ترین کڑی کے طور پر تین روز قبل جماعت الاحرار سے منسلک اہم دہشتگرد سربکف مہمند آپریشن کے […]

Read More
اداریہ کالم

آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ

30 جنوری کو پشاور میں دہشت گردی کا ہولناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک دہشت گرد چیک پوسٹ سے گزرتا ہوا پولیس لائنز میں داخل ہوا اور مسجد میں جا پہنچا اور سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد ایک اور اندوہناک واقعہ پیش آیا۔ اس واقعے کے بعد پوری قوم اشک بار ہے اور سوال […]

Read More