دہشت گردوں کے حملوں کا خدشہ، اسلام آباد میں چار جامعات بند
اسلام آباد: سیکیورٹی خدشات کے باعث اسلام آباد کی چار یونیورسٹیز کو تاحکم ثانی بند کردیا گیا۔سیکیورٹی اداروں نے اسلام آباد میں کچھ تعلیمی اداروں پر حملوں کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے اس حوالے سے تھریٹ الرٹ جاری کیا ہے جس کے بعد حملوں اور سیکیورٹی خدشات کے سبب چار جامعات کو بند کردیا گیا […]