اوول آفس کا دہکتا آتش دان
اوول آفس کے دہکتے آتش دان کے سامنے بیٹھ کر اور امریکی نظم ریاست و سیاست کے تازہ رجحان ” ٹرمپالوجی” کا سامنا کرنے کے بعد یوکرین کے اداس صدر زیلنسکی کے پاس تین راستے باقی بچے تھے۔ پہلا راستہ یہ تھا کہ اپنے ملک واپس جا کر روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو براہ راست […]