پاکستان

پنجاب میں کسان کارڈ کا آغاز ، سالانہ 300 ار ب روپے کے قرضے دیئے جائینگے

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسانوں کے لیے کسان کارڈ شروع کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے رجسٹریشن شروع کر دی گئی ہے۔کسان کارڈ کے ذریعے کسانوں کو سالانہ 300 ارب روپے کے پیداواری قرضے دیے جائیں گے، ہر کوئی ایک فصل کے لیے ڈیڑھ لاکھ روپے تک کے […]

Read More