دیار رستم پہ رستم کا قدم
معروف تجزیہ نگار چک کافلن کا کہنا ہے کہ ” ملک کا ایک حصہ ٹرمپ اقدامات کے سخت خلاف ہے مجھے لگتا ہے کہ اس کی سیاسی قیمت انہیں ادا کرنا پڑے گی "امریکہ کی سپر پاور کا زعم اور اس کا دبدبہ ختم نہیں تو کم کرانے میں نیتن یاہو اور متعصب امریکی وزیر […]
