کالم

دیوتا بننے کے چکر میں معلق ہوگئے

تحریک انصاف مارکہ انقلاب کئی لحاظ سے انوکھا اور چلبلا ہے۔ جب سنجیدگی درکار ہو تب قائدین تحریک جگت بازی کا شغل شروع کر دیتے ہیں۔ عہد اقتدار میں کارگردگی دکھانے کی بجائے تمام توانائیاں سیاسی مخالفین کی مرمت پر ضائع کر ڈالیں۔ مرمت کے عمل کے لیے سوشل میڈیائی ورک شاپس ہمہ وقت مصروف […]

Read More