دیپیکا پڈوکون کا عالمی یوم دوستی پر رنویر سنگھ کیلئے خاص پیغام
ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار دیپیکا پڈوکون نے عالمی یوم دوستی کے موقع پر اپنے شوہر رنویر سنگھ کیلئے خصوصی پیغام لکھا ہے۔ انسٹاگرام پر اپنے طویل پیغام میں اداکارہ نے مداحوں کو یہ مشورہ بھی دیا کہ وہ اپنے بہترین دوست کے ساتھ شادی کریں۔انہوں نے لکھا کہ زندگی بہت مختصر ہے اس لئے […]
