ہان کانگ کے ناول ‘دی وجیٹیرین ‘پر دوسری نظر
جنوبی ایشیا میں ادب کا نوبل انعام حاصل کرنے والی پہلی ناول نگار خاتون ہان کانگ کے ناول ”دی ویجیٹیرین“کا اردو ترجمہ شاکا ہاری کے نام سے سامنے آیا۔نوبل انعام یافتہ ہونے کی وجہ سے اسے شوق سے پڑھا۔ اپنی پہلی خواندگی کے تاثرات ایک کالم”جنوبی کوریا کی مصنفہ کا شاکا ہاری ناول“میں پیش کئے […]