آپ کے ووٹ کا حقدار آپ کا دےرےنہ خادم
آپ کاخادم اےک بار پھر آپ کے چرنوں کو چھونے کی سعادت حاصل کر رہا ہے،ےہ کبھی آپ سے جدا نہےں ہو سکتا ۔ےہ خادم آپ کو بھول نہےں سکتا ۔خواہ پانچ سال بعد ملن ہو ،بشرط زندگی ملن ضرور ہو گا۔آپ جانتے ہےں کہ احقر نے جب سے شعبہ سےاست مےں قدم رکھا ہے […]