پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر بڑھ گئے
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔جاری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم ہو رہے ہیں، بینکنگ میں جدت لا کر معیشت کو فروغ دے سکتے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف […]