ذمہ داریوں کا احساس ،لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا، اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح آگاہ ہے، لاپتہ افراد کا معاملہ ایک رات میں حل نہیں ہوسکتا۔ کہ ہماری افواج کے جوان دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہوئے، کئی بار کہا جاتا ہے کہ حکومتیں سنجیدہ نہیں، اس لیے لاپتہ افراد کا مسئلہ […]