ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس طلب
ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔ ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس رواں ماہ 7 جون بروز جمعہ کو کراچی میں ہوگا۔ اس کے علاوہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ […]