امریکا نے پی ٹی آئی رہنما خدیجہ شاہ پر سفری پابندی کے خاتمے کیلئے رابطہ کرلیا
امریکہ نے 9 مئی کے مقدمات میں گرفتار ہونے والی مشہور فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ تک 5 مرتبہ قونصلر رسائی حاصل کی ہے جس کے بعد واشنگٹن نے پی ٹی آئی رہنما پر سفری پابندیاں ختم کرنے کے لیے پاکستان میں حکام سے رابطہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سفارت خانے نے باضابطہ طور […]