رات گئے بلاول اور محسن نقوی کی مولانا سے ملاقات
جے یو آئی کے سربراہ آئینی ترمیم کی منظوری اور نامنظور کے درمیان فیصلہ کن عنصر بن گئے۔ بلاول بھٹو اور محسن نقوی نے رات گئے فضل الرحمان سے طویل ملاقات کی۔رہنماں نے آئینی ترمیم پر مشاورت کی۔ ملاقات کے بعد بلاول بھٹو جیت کا اشارہ دے کر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق بلاول اور محسن […]