انٹرٹینمنٹ

عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان کی آج 48ویں سالگرہ منا ئی جارہی ہے

فیصل آباد:سروں کے سلطان،عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان آج اپنی48ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔راحت فتح علی خان 9دسمبر1974کو فیصل آباد میں پیدا ہغوئے اور ان کو والد فرخ فتح علی خان اورنصرت فتح علی خان کے ساتھ بچپن سے ہی قوالی کی تربیت حاصل کرنے کا موقع ملا۔وہ اب تک سینکڑوں […]

Read More