راحت فتح علی خان کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات پر تحقیقات کا آغاز
لاہور: عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان کےخلاف نیا پنڈورا باکس کُھل گیا۔ ایف آئی اے نے کرنسی کی مبینہ سمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے الزامات پر گلوکار راحت فتح علی خان کے خلاف تحقیقات شروع کر دیں۔رپورٹ کے مطابق راحت فتح علی خان کے اثاثہ جات کی تفصیلات کا 9 سالہ ریکارڈ […]