راناثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان ظاہرکر دیا
وفاقی وزیرداخلہ راناثنا اللہ نے پنجاب میں گورنر راج کا امکان ظاہر کیا ہے انھوں نے پنجاب اسمبلی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ کل چور آپس میں دست و گریبان ہوئے ہیں، ان کا مکروہ چہرہ عوام کے سامنے عیاں ہوگا، ہم نے کبھی نہیں کہا کہ ہمارے […]