پاکستان

رانا ثناءاللّٰہ کا شیریں مزاری کیخلاف قانونی کارروائی کا اعلان

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد سے جاری بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کا بیان قابل مذمت اور لاقانونیت کی انتہا ہے۔انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری کے ٹوئٹ پر قانونی کارروائی کریں گے، […]

Read More