فیفا ورلڈ کپ:فرانس کو تیونس سے اپ سیٹ شکست
دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں تیونس نے فرانس کو اپ سیٹ شکست دیدی۔ایجوکیشن سٹی سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچ میں تیونس نے فرانس کو0کے مقابلے میں 1گول سے اپ سیٹ شکست دی۔تیونس کے وہی خضری نے58ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جو میچ کے اختتام تک برقرار رہی۔آخری لمحات میں فرانئس نے […]