راولپنڈی؛ سرِ راہ تلخ کلامی پر خاتون کو شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا گیا
راولپنڈی: تھانہ نصیر آباد کے علاقے رینج روڈ پر معمولی تلخ کلامی پر 35 سالہ خاتون کو سرِ راہ تیزدھار آلے سے شہ رگ کاٹ کر قتل کردیا گیا۔پولیس اور ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون شدید زخمی حالت میں رینج روڈ پر واقع فارمیسی کے مرکزی دروازے پر پہنچی اور زخموں کی تاب نہ لاتے […]