راولپنڈی ،چاکرہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ
نصیرآباد کے علاقہ نیو چاکرہ میں رات گئے موٹر سائیکل سوار ڈاکؤوں کی پولیس پارٹی پر فائرنگ، فائرنگ کے دوران بینک کیش وین ڈکیتی میں ملوث ایک ڈاکو ہلاک، باقی ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، ہلاک ڈاکو کی شناخت ایاز کے نام سے ہوئی، زیر استعمال موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد، ہلاک ڈاکو […]
