جرائم علاقائی

راولپنڈی: مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق

راولپنڈی: تھانہ چونترہ کے علاقے میں مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شجاع یونس، عاطف اور 8سالہ انابیہ شامل ہیں جبکہ زخمی افراد میں فلک شیر، ثاقب اور […]

Read More