راولپنڈی: مزید 42 افراد میں ڈینگی کی تصدیق، 11 کی حالت تشویشناک
پنجاب کے شہر راولپنڈی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 42 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔محکمۂ صحت کے مطابق ڈینگی وائرس سے متاثرہ 11 افراد کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 1046 تک پہنچ گئی ہے۔ہولی فیملی اسپتال میں ڈینگی کے 46، […]