اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک حملہ اور ہلاک
تھانہ پیرودھائی کی حدود خیابان نزد آئی جے پی روڈ میں پولیس پارٹی پہ فائرنگ جس سے دو پولیس ملازم زخمی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ اور ہلاک ہو گیا زخمی پولیس اہلکاروں کو پیرودھائی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جے پی روڈ پر ناکے پر موٹرسائیکل سوار […]