بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.3°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک حملہ اور ہلاک

Sunday, 8 January, 2023

تھانہ پیرودھائی کی حدود خیابان نزد آئی جے پی روڈ میں پولیس پارٹی پہ فائرنگ جس سے دو پولیس ملازم زخمی جبکہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ اور ہلاک ہو گیا زخمی پولیس اہلکاروں کو پیرودھائی کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق آئی جے پی روڈ پر ناکے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے دوپولیس اہلکار زخمی ہوگئے جوابی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کو پولیس اہلکاروں نے روکنے کی کوشش کی جس پر ملزمان نے فائرنگ کردی،
تھانہ پیرودھائی پولیس موقع پر پہنچ گئی زخمی پولیس اہلکاروں اور مبینہ ڈاکو کی نعش اسپتال منتقل کردی گئی،

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *