پاکستان علاقائی

راولپنڈی پائپ لائن دھماکا؛ سرنگ کھود کر آئل چوری کیا جارہا تھا

راولپنڈی: تھانہ صدر بیرونی کے علاقے جوڑیاں میں زیر زمین مرکزی پائپ لائن میں آتشزدگی و دھماکے کی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ آئل ریفائنری کو خام تیل سپلائی کرنے والی پاکستان آئل فلیڈ کی 10 انچ قطر کی پائپ لائن کو ٹمپر کرکے آئل چوری کیا جارہا تھا۔پاکستان آئل فلیڈ اور ماہرین نے […]

Read More