راولپنڈی: ڈکیتی کی بڑی واردات، مسلح ڈاکوؤں نے پونے پانچ کروڑروپے لوٹ لیے
راولپنڈی: تھانہ روات کے علاقے میں ڈکیتی کی بڑی واردات میں مسلح ڈاکو جوتوں کے تاجرکے ڈرائیور سے پونے پانچ کروڑ روپے لوٹ کر لے گئے۔ راولپنڈی میں تھانہ روات کی حدود میں قائم نجی ہائوسنگ سوسائٹی میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے جس میں مسلح ڈاکو جوتوں کے تاجر شیخ اقبال کے ڈرائیور […]
