پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کا آغاز
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کا آغازہو گیا ہے انگلینڈ ٹیسٹ اسکواڈ صبح 10 سے 1 بجے تک پریکٹس سیشن کرےگا،پریکٹس سیشن کے بعد ہیڈکوچ برینڈن میک کولم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے، انگلش کرکٹ ٹیم ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب متحدہ عرب امارات سے اسلام […]