پاکستان خاص خبریں

راولپینڈی میں تحریک انصاف کا پاور شو جاری مرکزی قایدین کی تقاریر کا سلسلہ جاری

راولپینڈی میں تحریک انصاف کا پاور شو جاری ہے سٹیج پر مرکزی قیادت موجود ہے اور مرکزی قایدین کی تقاریر کا سلسلہ جارے ہے شرکا جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سب سے قیمتی چیز انسان کی جان ہے، عمران خان اپنی جان ہتھیلی […]

Read More